زہر میں ڈوبی ہوئي تلوار، دنیا کے شقی ترین فرد کے ہاتھ میں ہے، اور محراب عبادت میں موجود عدل انصاف کے پیکر کےسر کو شگافتہ کررہی ہے، اور ۔۔۔

علی علیہ السلام کی فزت و ربّ الکعبہ کی آواز نے مومنوں کے دل سے ہمیشہ کا قرار و سکون چھین لیا۔


وزیرتجارت اور اقتصادی کمیٹی کے اجتماع میں امام خمینی نے اجانب کے سلطہ سے رہایی پر زور دیا

ای میل کریں